General Knowledge MCQs Online Test in Urdu for ETEA, NTS, CTS, PTS
In this section you will find most important General Knowledge MCQs Online Test in Urdu for online preparation of ETEA Test, NTS , CTS, PTS, KPPSC, PPSC, SPSC, BPSC, ATS Test, FPSC etc.

All these GK MCQs in Urdu are helpful for different job tests like Police Constable Test, Rescue Test, Education Department Test, Junior Clerk Test, Driver Test, Office Assistance Test, WAPDA Test Online Preparation.
Solved General Knowledge MCQs Online Test in Urdu
اہم جنرل نالج سوالات و جوابات
امریکن ای-کامرس کمپنی ایمزون کا مالک کون ہے؟
- ا:جیف بیزوس
- ب:مارک زاکر برگ
- ج:بل گیٹس
- د:سندر پچائی
ا:جیف بیزوس
انسائیکلو پیڈیا بریٹانیکا کونسی زبان کا سب سے بڑا انسائیکلو پیڈیا ہے؟
- ا: فرانسیسی
- ب:عربی
- ج:انگریزی
- د:چینی
ج:انگریزی
وارسک ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟
- ا:دریائے جہلم
- ب: دریائے چناب
- ج: دریائے کابل
- د: دریائے سوات
ج: دریائے کابل
دنیا میں کل کتنے براعظم ہیں؟
- ا: تین
- ب: پانچ
- ج:چھ
- د: سات
د: سات
دریائے ستلج کس صوبے میں واقع ہے؟
- ا:صوبہ پنجاب
- ب: صوبہ خیبر پختونخواہ
- ج: صوبہ سندھ
- د: صوبہ بلوچستان
ا؛صوبہ پنجاب
پاکستان کا پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا تھا؟
- ا: میجر طفیل شہید
- ب: محمد سرور شہید
- ج:کرنل شیر خان شہید
- د:راشد منہاس شہید
ب: محمد سرور شہید
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کو ن تھے؟
- ا: محمد علی جناح
- ب: خواجہ نظام الدین
- ج: سکندر مرزا
- د: غلام محمد
ج: سکندر مرزا
ایفل ٹاور کس ملک میں واقع ہے؟
- ا:فرانس
- ب:ترکی
- ج:کنیڈا
- د:دبئی
ا:فرانس
کرکٹ کا اغاز کہاں سے ہوا؟
- ا: اسٹریلیا
- ب: امریکہ
- ج:برطانیہ
- د:انڈیا
ج: برطانیہ
جھیل سیف الملوک کس وادی میں ہے؟
- ا:وادی کالام
- ب:وادی کاغان
- ج:وادی ناران
- د:وادی ہنزہ
ب:وادی کاغان
دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم کہاں واقع ہے؟
- ا: انڈیا
- ب: اسٹریلیا
- ج: سری لنکا
- د:انگلینڈ
ب: اسٹریلیا
GK MCQs Test in Urdu
پاکستان کا قومی جوس کونسا ہے؟
- ا: آم کا جوس
- ب:گنے کا جوس
- ج:امرود کا جوس
- د: سٹرابری کا جوس
ب: گنے کا جوس
دنیا کا سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟
- ا:ایشیاء
- ب:افریقہ
- ج:امریکہ
- د:اسٹریلیا
ا:ایشیاء
پاکستان سارک کا ممبر کب بنا؟
- ا:1947
- ب:1973
- ج:1985
- د:2001
ج:1985
کونسا شہر پاکستان کا دوسرا بڑا شہر کہلاتا ہے؟
- ا: کراچی
- ب: فیصل آباد
- ج: لاہور
- د: پشاور
ج: لاہور
فرانس کے دارالحکومت کا نام کیاہے؟
- ا: برلن
- ب:پیرس
- ج:کولمبو
- د:روم
ب:پیرس
دمشق کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
- ا:عراق
- ب:نیپال
- ج:شام
- د:افغانستان
ج:شام
اردو زبان کے پہلے ناول نگار کون تھے؟
- ا: عبدالحلیم شرر
- ب: ڈپٹی نذیر احمد
- ج: رتن تاتھ سرشار
- د:عبداللہ حسین
ب:ڈپٹی نذیر احمد
کونسی یونیورسٹی پاکستا ن کی سب سے پرانی یونیورسٹی ہے؟
- ا: قائد اعظم یونیورسٹی
- ب: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
- ج: یونیورسٹی آف پشاور
- د: پنجاب یونیورسٹی
د: پنجاب یونیورسٹی
مسلم لیگ کے پہلے صدر کا نام کیا تھا؟
- ا:سرآغا خان
- ب:سرسیداحمد خان
- ج:سرسلیم اللہ خان
- د: خان لیاقت علی خان
ا:سر آغا خان
ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ کب ہوا تھا؟
- ا: 11ستمبر2001
- ب:2دسمبر2002
- ج:3اگست2005
- د:11ستمبر2009
ا: 11ستمبر 2001
ابادی کی لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- ا: ملائشاء
- ب: سعودی عرب
- ج:انڈونیشاء
- د: ترکی
ج: انڈونیشاء
GK Questions and Answers in Urdu
پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟
- ا: تھل
- ب:تھر
- ج: چولستان
- د: خاران
ب: تھر
وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں؟
- ا: کویت
- ب: عراق
- ج: تاجکستان
- د: ازبکستان
ا:کویت
مشرق وسطیٰ کا واحد ملک جہاں کوئی صحرا نہیں ہے۔
- ا: لبنان
- ب: الجیریا
- ج:قطر
- د: ایران
ا: لبنان
براعظم ایشیاء میں کل کتنے ممالک ہیں؟
- ا: 32
- ب:40
- ج:48
- د:52
ج: 48
چین کا قومی کھیل کونسا ہے؟
- ا: ہاکی
- ب: فٹ بال
- ج: والی بال
- د: ٹیبل ٹینس
د: ٹیبل ٹینس
براعظم یورپ میں کل کتنے ممالک ہیں؟
- ا: 30
- ب:38
- ج:41
- د:44
د:44
پاکستان کا قومی کھیل کونسا ہے؟
- ا: کرکٹ
- ب: ہاکی
- ج: کبڈی
- د: فٹ بال
ب: ہاکی
قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگریس میں کب شمولیت اختیار کی؟
- ا: 1905
- ب:1906
- ج:1907
- د:1908
ب: 1906
جرمنی میں حکومتی سربراہ کو کیا کہتے ہیں؟
- ا: صدر
- ب: گورنر
- ج: وزیر اعظم
- د: چانسلر
د: چانسلر
Conclusion:
I hope this General Knowledge MCQs Online Test in Urdu will be helpful for your General Knowledge Test Online Preparation. If you need more GK MCQs in Urdu for ETEA, NTS, ATS, CTS etc you can find them below.
More General Knowledge MCQs with Answers
- General Knowledge MCQs For Entry Test | Questions and Answers
- Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu for ETEA | NTS|PPSC|CTS
- PTS General Knowledge MCQs | Most Important and Repeated MCQs
- General Knowledge MCQs for CTS Test | Most Repeated MCQs
- Most Important MCQs of General Knowledge
- World Organization MCQs in English with Answers Solved
Related Posts

World General Knowledge MCQs for Online Test Preparation

Currency General Knowledge MCQs with Answers
