Islamic MCQs in Urdu for ETEA,NTS,ATS,CTS,KPPSC,FPSC,CSS
Here you will find the most important and updated Islamic MCQs in Urdu with Answers for Online Test Preparation. If you have applied for any job recruitment test, almost each and every test consists of Islamic MCQs to be attended by the candidate.

All these Islamic MCQs in Urdu are helpful to assist your Islamic Study Knowledge, Islamic History and other Islamic-related information. All these Islamic MCQs in Urdu are useful for ETEA, NTS, ATS, KPPSC, CSS, PTS, CTS, PMS, BTS, FPSC, BPSC, SPSC and GRE test online preparation.
Solved Islamic MCQs with Answers
Below are the most important and repeated Islamic MCQs in Urdu solved with Answers.
غزوہ بدر میں تین تین مجاہدین کے لئے ایک اونٹ تھا۔ اس موقع پر نبی کریم ﷺ کے سفر کے ساتھ کون کون تھے؟
- الف:حضرت ابوبکرؓ اور حضرت عمرؓ
- ب: حضرت عثمانؓ اور حضرت علیؓ
- ج: حضرت علیؓ اورحضرت ابو لبابہ انصاریؓ
- د: حضرت خالد بند ولیدؓ اور حضرت زیدؓ
ج:حضرت علیؓ اور حضرت ابولبابہؓ
نبی کریم ﷺ کے خادم کون تھے؟
- الف: حضرت ابو ھریرہؓ
- ب:حضرت سلمان فارسیؓ
- ج: حضرت معاذؓ
- د: حضرت انسؓ
د: حضرت انسؓ
خطیب الانبیاء لقب ہے ـــــــــــ کا۔
- الف: حضرت شعیبؑ
- ب: حضرت نوحؑ
- ج: حضرت ہارونؑ
- د:حضرت یوسفؑ
الف: حضرت شیعبؑ
حضرت خالد بن ولیدؓ غزوہ ــــــــــــ کے آخری سپہ سالار تھے۔
- الف: احد
- ب: بدر
- ج: حنین
- د:موتہ
د: موتہ
مسجد الخیف ــــــــــــــ میں واقع ہے۔
- الف: عرفات
- ب: منیٰ
- ج:طائف
- د:جدہ
ب: منیٰ
حضرت حنظلہ بن عمیرؓ کا لقب ہے؟
- الف: ساقی زم زم
- ب: غسیل الملائکہ
- ج: سیدہ الشہداء
- د: سید القراء
ب: غسیل الملائکہ
ابو البشر کس نبی کا لقب ہے؟
- الف:حضرت یونسؑ
- ب: حضرت یعقوبؑ
- ج:حضرت آدمؑ
- د:حضرت نوحؑ
ج: حضرت آدمؑ
خلافت راشدہ کتنے سال تک قائم رہی؟
- الف:10سال
- ب:15سال
- ج:25سال
- د:30سال
د:30سال
باب العلم ــــــــــــــــــ کا لقب ہے۔
- الف: حضرت عثمانؓ
- ب:حضرت عبداللہ ابن عباسؓ
- ج:حضرت علیؓ
- د:حضرت ابو سعید خدریؓ
ج: حضرت علیؓ
ان میں سے کس صحابی کا نام عشرہ مبشرہ میں سے ہے؟
- الف: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
- ب: حضرت سعد بن عبادہؓ
- ج: حضرت سعد بن عبیدؓ
- د:حضرت حمزہؓ
الف: حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
Islamic Multiple Choice Questions with Answers
ازواج المطہرات میں “اُم المساکین” لقب تھا
- الف: حضرت عائشہؓ
- ب: حضرت جویریہؓ
- د:حضرت سودہؓ
- ج:حضرت خدیجہؓ
د:حضرت سودہؓ
قران مجید کی کونسی سورت میں بسم اللہ کا ذکر دو بار آیا ہے؟
- الف: سورۃ التوبہ
- ب: یوسف
- ج: سورۃالنمل
- د: سورۃ التغابن
ج: سورۃ النمل
حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر قران پاک میں ــــــــــــمرتبہ آیا ہے۔
- الف: 41
- ب:42
- ج:43
- د:44
ج:43
مندرجہ ذیل میں سے کونسے صحابی فاتح مصر تھے؟
- الف: حضرت علیؓ
- ب:حضرت خالدبن ولیدؓ
- ج:حضرت معاذ بن جبلؓ
- د:حضرت عبداللہ بن عمروالعاصؓ
د:حضرت عبد اللہ بن عمرو العاصؓ
آپﷺ جب دنیا سے رخصت ہوئے تو کتنی بیویاں حیات تھیں؟
- الف: نو
- ب:سات
- ج:پانچ
- د:تین
الف: نو
حضرت خدیجہؓ اور ـــــــــــــــــــــ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ میں انتقال کر گئیں تھیں۔
- الف:حضرت زینب بنت جحشؓ
- ب:حضرت ام حبیبہؓ
- د:حضرت زینب بنت خزیمہؓ
- د:حضرت میمونہؓ
د: حضرت زینب بنت خزیمہؓ
قران پاک میں کس شہر کو امّ القریٰ کہا گہا ہے؟
- الف: مکہ کو
- ب: طائف کو
- ج: مدینہ کو
- د: شام کو
الف: مکہ کو
قران مجید میں ـــــــــــــ مساجد کا ذکر آیا ہے۔
- الف: تین
- ب: چار
- ج: پانچ
- د: سات
ب: چار
نبی کریم ﷺ نے ـــــــــــــــــــ کو یمن کا گورنر بنا یا تھا۔
- الف: حضرت زید بن حارثہؓ
- ب: حضرت جعفر طیارؓ
- ج: حضرت معاذ بن جبلؓ
- د:حضرت سعدؓ
ج: حضرت معاذ بن جبلؓ
قران مجید کی سب سے بڑی طویل سورۃ کونسی ہے؟
- الف: سورۃ النساء
- ب: سورۃ المائدہ
- ج: سورۃ نور
- د: سورۃ البقرہ
د: سورۃ البقرہ
اہم اسلامی معلومات بمع جوابات
قرانی آیت میں ـــــــــــــــ کا ذکر آیا ہے۔
- الف: حضرت عمرؓ
- ب: حضرت زیدؓ
- ج: حضرت بلالؓ
- د: حضرت حمزہؓ
ب: حضرت زیدؓ
سورۃ ـــــــــــــــ قران مجید کی سب سے مختصر سورت ہے۔
- الف: القریش
- ب: الااخلاص
- ج: الکوثر
- د: الناس
ج: الکوثر
الہامی کتاب “انجیل ” کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟
- الف: حضرت عیسیٰؑ
- ب: حضرت موسیٰؑ
- ج: حضرت داودؑ
- د: حضرت محمدﷺ
الف: حضرت عیسیٰؑ
سورج گرہہن کے وقت صلواۃ ـــــــــــــــ ادا کی جاتی ہے؟
- الف: توبہ
- ب: اخلاص
- ج: کسوف
- د: استسقاء
ج: کسوف
مدینہ منورہ میں سب سے پہلے کونسی سورۃ نازل ہوئی؟
- الف: سورۃ الفاتحہ
- ب: سورۃ المدثر
- ج: سورۃ المریم
- د: سورۃ التوبہ
الف: سورۃ الفاتحہ
تورات کی شریعت کا زمانہ کس پیغمبر سے ختم ہوا؟
- الف: حضرت ادریسؑ
- ب: حضرت ہارونؑ
- ج: حضرت یحیٰؑ
- د: حضرت یوشیعؑ
ج: حضرت یحیٰؑ
ہرقل کس ملک کا بادشاہ تھا؟
- الف: ایران
- ب: روم
- ج: عرب
- د: شام
ب: روم
جبل ایمن سے مرا د ــــــــــــــــــ ہے۔
- الف: احد
- ب: کوہ طور
- ج: جبل نور
- د: ان میں کوئی نہیں
ب: کوہ طور
کس پیغمبر کو اللہ تعالیٰ کے حکم سے مچھلی نے نگل لیا؟
- الف: حضرت موسیٰؑ
- ب: حضرت یونسؑ
- ج: حضرت نوحؑ
- د: حضرت یوسفؑ
ب: حضرت یونسؑ
صلح حدیبیہ کے مطابق مسلمانوں اور قریش کے درمیان ـــــــــــــ سال تک جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا؟
- الف: پانچ سال
- ب: سات سال
- ج: دس سال
- د: گیارہ سال
ج: دس سال
Conclusion:
I hope all these solved Islamic MCQs in Urdu will be helpful for your Online Test Preparation. If you need more Islamic Studies MCQs you can find them below.
More Islamic Studies MCQs with Answers
مزید پڑھیں: ازواج مطہرات
Related Posts

Islamiat MCQs For ETEA Test | PST, CT, SST, AT, TT, PET, DM, AT, Qari

Lecturer Islamiat MCQs for KPPSC, PPSC Online Test Preparation
