Islamic Studies MCQ For ATS Test Preparation
If you are looking most important and repeated Islamic Studies MCQ For ATS Test Online Preparation. Here you will find solved MCQs of Islamiat and Islamic Studies for the ATS Test.
Here you will find Multiple Choice Questions with Answers for the ATS test. You can easily prepare for your ATS test with the help of solved Islamic Studies Questions.
Below are the most important and repeated Islamic Studies MCQ For ATS Test Preparation.
ATS Test Islamic Studies MCQs
حضرت ـــــــــــــــــــــــ کو حضرت محمدﷺ کو دیکھے بغیر صحابی کادرجہ ملا تھا۔
- ا: ابو ہریرہؓ
- ب:اویس قرنیؓ
- ج:سلمان فارسیؓ
- د: طلحہٰؓ
ب:اویس قرنیؓ
ابو جہل ــــــــــــــــ میں ہلاک ہو گیا تھا؟
- ا: غزوہ خندق
- ب: غزوہ حنین
- ج:غزوہ اُ حد
- د: غزوہ بدر
د: غزوہ بدر
بارش کے لئے پڑھی جاتی ہے؟
- ا: صلواۃ حاجات
- ب: نماز استسقاء
- ج: صلواۃ توبہ
- د: اوابین
ب: نماز استسقاء
قریش میں پہلے کاتب وحی کا اعزاز کس صحابی کو حاصل ہے؟
- ا: حضرت عبد اللہ بن زبیرؓ
- ب: حضرت ابو بکرؓ
- ج: حضرت ابن مسعودؓ
- د: حضرت عمرؓ
ج: حضرت ابن مسعودؓ
ذولحج کی ــــــــــــ تاریخ کو یوم عرفہ کہلاتا ہے۔
- ا:7
- ب:8
- ج:9
- د:10
ج:9
صدقہ عید الفطر کا حکم کب آیا؟
- ا:2ہجری میں
- ب: 3 ہجری میں
- ج: 4 ہجری میں
- د: 5 ہجری میں
ا: 2 ہجری میں
قران مجید کے مطابق مصارف زکواۃ کتنے ہیں؟
- ا: پانچ
- ب: سات
- ج: آٹھ
- د: گیارہ
ج: آٹھ
حضرت سلیمانؑ کے والد کا نام کیا تھا؟
- ا: حضرت ذکریاؑ
- ب: حضرت ابراہیمؑ
- ج: حضرت ہارونؑ
- د:حضرت داودؑ
د: حضرت داودؑ
شیخ الاانبیاء کس نبی کو کہا جاتا ہے؟
- ا: حضرت نوحؑ
- ب: حضرت اسماعیلؑ
- ج: حضرت ایوبؑ
- د: حضرت شعیبؑ
د: حضرت شعیبؑ
حج کی دوران ”8ذولحج” حجاج کرام کہاں گزارتے ہیں؟
- ا: میدان عرفات میں
- ب: مدینہ منورہ میں
- ج: منیٰ میں
- د: مزدلفہ میں
ج: منیٰ میں
Islamiat MCQs for ATS Test
حج کا رکن اعظم ”وقوف عرفہ” کس دن ہوتا ہے؟
- ا: 8ذولحج کو
- ب:10ذولحج کو
- ج:9ذولحج کو
- د: 11ذولحج کو
ج: 9 ذولحج کو
قران پا ک میں ــــــــــ کو ”ام القریٰ” کہا گیا ہے۔
- ا: طائف
- ب: مدینہ
- ج: شام
- د: مکہ
د:مکہ
سورۃ ـــــــــــــــــ میں زیب و زینت کو چھپانے کی تاکید ہے۔
- ا:المائدہ
- ب:یٰسین
- ج: نور
- د: التغابن
ج: ج:نور
معراج پر حضرت محمد رسول اللہﷺ کی ملاقات پہلے آسمان پر کس سے ہوئی؟
- ا:حضرت ابراہیمؑ
- ب: حضرت یعقوبؑ
- ج:حضرت آدمؑ
- د:حضرت موسیٰؑ
ج: حضرت آدمؑ
حضرت صالحؑ کس قوم میں پیدا ہوئے؟
- ا: قوم عاد
- ب: قوم ثمود
- ج: بنی اسرائیل
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ب: قوم ثمود
ابو الاانبیاء ـــــــــــــــ کو کہا جاتا ہے؟
- ا: حضرت ابراہیمؑ
- ب: حضرت یوسفؑ
- ج:حضرت ایوبؑ
- د:حضرت اسحقؑ
ا: حضرت ابراہیمؑ
جنگ قادسہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے؟
- ا: حضرت علیؓ
- ب:حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
- ج:حضرت ابن عباسؓ
- د: حضرت خالدبن ولیدؓ
ب:حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت ظاہر کرسکتی ہیں؟
- ا:محرم
- ب:نامحرم
- ج:دونوں
- د:ان میں سے کوئی نہیں
ا: محرم
ایام تشریق سے مراد کون سے دن ہیں؟
- ا: نویں ذولحج سے تیرہ ذولحج تک
- ب: پندرہ شعبان کا دن
- ج: صلح وامن کا دن
- د: عید الفطر کا دن
ا: نویں ذولحج سے تیرہ ذولحج تک
حضرت عمرؓ نے غروہ ــــــــــــــــ کے لئے اپنے گھر کا آدھا سامان دیا؟
- ا:اُحد
- ب:بدر
- ج:خندق
- د:تبوک
د:تبوک
Important and Repeated ATS Test Islamic Studies MCQs
قرآن مجید کی سورۃ الاحزاب میں کس صحابی کا ذکر آیا ہے؟
- ا:حضرت ابو بکرؓ
- ب:حضرت زید بن حارثؓ
- ج:حضرت بلالؓ
- د:حضرت عثمانؓ
ب:حضرت زید بن حارثؓ
قلعہ خیبر کو ــــــــــــــــــ نے فتح کیا تھا؟
- ا:حضرت خالد بن ولیدؓ
- ب:حضرت علیؓ
- ج:حضرت عبداللہ ابن مسعودؓ
- د:حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
ب:حضرت علیؓ
کن پیغمبر کی قوم ”تیز ہواوں” کے طوفان سے تباہ ہوئی تھی؟
- ا:حضرت صالحؑ
- ب:حضرت موسیٰؑ
- ج:حضرت ہودؑ
- د:حضرت عیسیٰؑ
ج: حضرت ہودؑ
اسلا م سے پہلے خانہ کعبہ کے گرد ـــــــــــــ بت رکھے ہوئے تھے۔
- ا:460
- ب:340
- ج:360
- د:140
ج:360
حضرت محمد ﷺ نے کتنی بار حج فرمایا تھا؟
- ا: ایک بار
- ب:تین بار
- ج:چار بار
- د:سات بار
ا: ایک بار
ہجری کلینڈر کا اجرا کس نے کیا؟
- ا:حضرت عثمانؓ
- ب:حضرت عمرؓ
- ج:حضرت ابوبکرؓ
- د:حضرت علیؓ
ب:حضرت عمرؓ
حضرت محمد ﷺ کی رضاعی بہن کا نام کیا تھا؟
- ا:حضرت سلمہؓ
- ب:حضرت ماریہؓ
- ج:حضرت شیمیٰؓ
- د:ان میں سے کوئی نہیں
ج: حضرت شیمیٰؓ
رمضان المبارک اسلامی کلینڈر کا ــــــــــــــ مہینہ ہے۔
- ا: ساتواں
- ب:آٹھواں
- ج:نواں
- د:دسواں
ج:نواں
چاندی میں زکواۃ کا نصاب ـــــــــــــــ ہے۔
- ا:ساڑے باون تولہ
- ب:چالیس تولہ
- ج: ساٹھ تولہ
- د:تیس تولہ
ا:ساڑے باون تولہ
حضرت ابو بکرؓ کو قران پاک جمع کرنے کا مشورہ کس نے دیا ؟
- ا:حضرت عمرؓ
- ب:حضرت عبداللہ ابن عباسؓ
- ج:حضرت زیدؓ
- د:حضرت علیؓ
ا: حضرت عمرؓ
Conclusion:
I hope all the above-mentioned Islamic Studies MCQ For ATS Test will be helpful for your ATS Test Preparation. If you need more solved Islamic Studies MCQs Questions you can find them below.