Lecturer Islamiat MCQs for KPPSC, PPSC Online Test Preparation
If you have applied for Islamiat Lecturer and searching Lecturer Islamiat MCQs for KPPSC, PPSC, SPSC, and BPSC test preparation.
Below are the essential Islamiat MCQs Questions with Answers in Urdu for Lecturer test online preparation.
All these solved Islamiat MCQs have been collected from Past Papers of Lecturer Islamiat, authentic books and resources. You can also download Lecturer Islamiat MCQs in PDF.
Lecturer Islamiat Online Test Preparation
Below are the most important and repeated Islamiat MCQs for Lecturer Test Preparation. You can easily practice these MCQs for your competitive exam and test.
انجیل کے لغوی معنیٰ ہے ـــــــــــــــــ
- الف : احکامات
- ب: خوشخبری
- ج: حکمت و دانائی
- د: عبادات
ب: خوشخبری
حروف مقطعات کی کل تعداد کتنی ہے؟
- الف:9
- ب:11
- ج:14
- د:17
ج: 14
جنگ احد کا مفصل حال کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟
- الف: سورۃ التوبہ
- ب: سورۃ البقرہ
- ج:سورۃ الحزاب
- د: سورۃ آل عمران
د: سورۃ آل عمران
نمازہ جنازہ میں کل فرائض کتنے ہیں؟
- الف: دو
- ب: تین
- ج: چار
- د: پانچ
الف: دو
سورۃ الاعراف میں کس قوم کے برے فعل پر سزا کا ذکر ہے؟
- الف: قوم لوط
- ب: بنی اسرائیل
- ج:قوم ھود
- د: ان میں سے کوئی نہیں
الف: قوم لوط
حضرت صالحؑ کس قوم کو بھیجا گیا تھا؟
- الف: قوم عاد
- ب: قوم ثمود
- ج: قوم لوط
- د: بنی اسرائیل
ب: قوم ثمود
اسلام کے پہلے موذن ــــــــــــــــــ تھے۔
- الف: حضرت ابو بکر صدیقؓ
- ب: حضرت ابن عباسؓ
- ج: حضرت بلالؓ
- د: حضرت عمرؓ
ج: حضرت بلالؓ
المقسط کا معنیٰ ہے ــــــــــــــــ
- الف: حقیقی بادشاہ
- ب: حاکم حقیقی
- ج: عدل و انصاف کرنے والا
- د: نہایت بردبار
ج: عدل و انصاف کرنے والا
قران مجید میں کتنے غزوات کا ذکر ہے؟
- الف: دس
- ب: بارہ
- ج: پندرہ
- د: اٹھارہ
ب: بارہ
اسلامیات لیکچرر ٹیسٹ کی تیاری کے اہم سوالات
مسلمان مرد کا کفن کتنے کپڑوں پر مشتمل ہوتا ہے؟
- الف: دو
- ب: تین
- ج: پانچ
- د: سات
ب: تین
توفیقی ترتیب کے لحاظ سے قران پاک کی پہلی سورۃ کونسی ہے؟
- الف: سورۃ العلق
- ب: سورۃ البقرہ
- ج: سورۃ فاتحہ
- د: سورۃ الاخلاص
الف: سورۃ الفاتحہ
نزول کے اعتبار سے قران مجید کی آخری سورۃ ــــــــــــــــــــ ہے۔
- الف: سورۃ الناس
- ب: سورۃ النصر
- ج: سورۃ المدثر
- د: سورۃ التوبہ
ب: سورۃ النصر
بیعت الارضوان کونسی ہجری میں ہوئی؟
- الف: 5ہجری
- ب: 6 ہجری
- ج: 7 ہجری
- د: 10 ہجری
ب: 6ہجری
صلواۃ وتر میں ـــــــــــــــــ پڑھی جاتی ہے۔
- الف: استغفار
- ب: تیسرا کلمہ
- ج: دعائے قنوت
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ج: دعائے قنوت
حضرت موسیٰؑ کی پیدائش کا واقعہ کس سورۃ میں ہے؟
- الف: سورۃ القصص
- ب: سورۃ الانبیاء
- ج: سورۃ مریم
- د: سورۃ الاحزاب
الف: سورۃ القصص
تبع تابعین سے مفسرین کا کون سا طبقہ شروع ہوتا ہے؟
- الف: دوسرا
- ب: تیسرا
- ج:پانچواں
- د: ساتواں
ب: تیسرا
سورۃ الصف کا اصل موضوع کیا ہے؟
- الف: ہجرت
- ب: مہاجرین و انصار
- ج: غلبہ اسلام
- د: قصاص
ج: غلبہ اسلام
دس ہجری میں حضورﷺ کی زندگی میں کون سا المناک واقع ہوا ؟
- الف: وفات حضرت خدیجہؓ
- ب: وفات ابو طالب
- ج: وفات ابراہیمؑ
- د: ان میں کوئی نہیں
ج: وفات ابراہیمؑ
مسجد ضرار کن دو صحابہ کرامؓ نے گرایا؟
- الف: حضرت عمرؓ اور حضرت علیؓ
- ب: حضرت خالد بن ولیدؓ اور حضرت عثمانؓ
- ج: حضرت مالک بن دخشمؓ اور حضرت معن بن عدیؓ
- د: حضرت علیؓ اور حضرت عثمانؓ
ج: حضرت مالک بن دخشمؓ اور حضرت معن بن عدیؓ
Conclusion:
All these solved Islamiat MCQs in Urdu with Answers will be helpful for your KPPSC, PPSC and FPSC Lecturer Test Preparation. Below are more solved MCQs of Islamiat for the Islamiat Test.