Most Repeated Urdu MCQs in PPSC | Important PPSC MCQs
اردو لیکچرر اور سبجییکٹ سپشلسٹ ٹیسٹ کے لئے انتہاہی اہم سوالات
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Given are the most repeated Urdu MCQs in PPSC Urdu Lecturer Test, Subject Specialist Test and SST General Test. You can find Urdu literature MCQs, Urdu Poetry MCQs, Urdu Grammar MCQs, Famous Urdu Poets, History of Urdu MCQs and Urdu MCQs from Past Papers of PPSC etc.
Punjab Public Service Commission Urdu MCQs
گیت نگاری کا اغاز ـــــــــــــــــ نے کیا۔
- الف: ساحر لودھیانوی
- ب: امیر خسرو
- ج: فیاض ہازشمی
- د:خواجہ پرویز
الف: ساحر لودھیانوی
مشہور ڈرامہ “اندھیرااُجالا”کس ادیب کا ہے؟
- الف: ابن آس محمد
- ب: آغا بابر
- ج: یونس جاوید
- د: سید بادشاہ حسین
ج: یونس جاوید
رال گرنا ــــــــــــــــــــــــــــ کی مثال ہے۔
- الف: فعل لازم
- ب: فعل متعدی
- ج: فعل مثبت
- د: فعل منفی
الف: فعل لازم
طرب کا لغوی معنی کیا ہے؟
- الف: غم
- ب: خوشی
- ج: حالت
- د:فراق
ب: خوشی
اردو ڈرامے کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟
- الف: ممبئی
- ب: لاہور
- ج: لکھنئو
- د: دہلی
ج: لکھنئو
اردو ڈرامہ “الف نون” کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
- الف: اشفاق احمد
- ب:امجد اسلام امجد
- ج:سعادت حسن منٹو
- د:کمال احمد رضوی
د: کمال احمد رضوی
مولانا ظفر علی خان کہاں کے تعلیم یافتہ تھے؟
- الف: علی گڑھ
- ب: بنگال
- ج: گجرات
- د: لندن
الف: علی گڑھ
علامہ محمد اقبال کی نظم ‘طلوع اسلام’ کس مجموعہ میں شامل ہے؟
- الف: بانگ درا
- ب: بالِ جبریل
- ج: جاوید نامہ
- د: ان میں کوئی نہیں
الف: بانگ درا
تھالی کابینگن’ کا مطلب کیا ہے؟’
- الف: شر پسند
- ب: مستقل مزاج
- ج: غیر مستقل مزاج
- د: ناتجرہ کار
ج: غیر مستقل مزاج
علامہ محمد اقبال نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟
- الف: اکسفورڈ یونیورسٹی
- ب: ہارڈورڈ یونیورسٹی
- ج: میونخ یونیورسٹی
- د: جامعہ اظہر
ج: میونخ یونیورسٹی
Urdu MCQs from Past papers of PPSC
آوازدوست’ کس کی تصنیف ہے؟’
- الف: ڈپٹی نذیر احمد
- ب: حسینہ معین
- ج: مختار مسعود
- د: اصغر ندیم سید
ج: مختار مسعود
اردو کے پہلے مورخ کا نام کیا ہے؟
- الف: انشاء اللہ خان انشاء
- ب: رام بابو سکینہ
- ج: سید شمس الدین قادری
- د:نہال چند لاہوری
ب: رام بابو سکینہ
اردو ادب میں محمد حسین آزاد کی حقیقی شہرت ـــــــــــــــــ سے ہوئی۔
- الف: فسانہ مبتلا
- ب: حیات جاوید
- ج:آب حیات
- د: الفاروق
ج: آب حیات
اردو زبان کی طویل ترین نظم کونسی ہے؟
- الف: ساملی
- ب: سرشام
- ج: مدوجزر اسلام
- د: شکوہ
ج: مدوجزر اسلام
ضیاء جالندھری کی نظم “ساملی” قیام پاکستان کے ــــــــــــــ سال بعد قلم بند ہوئی۔
- الف: تین
- ب: چار
- ج: پانچ
- د: چھ
د: چھ
اردو کے پہلے افسانہ نگار کون تھے؟
- الف: غلام عباس
- ب: منشی پریم چند
- ج: ڈپٹی نذیر احمد
- د: وزیر آغا
ب: منشی پریم چند
اردو ادب میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
- الف: مولانا شبلی نعمانی
- ب: احمد ندیم قاسمی
- ج: الطاف حسین حالی
- د: مولانا محمد حسین آزاد
ج: الطاف حسین حالی
تاریخی ناول نگا ر کسے کہتے ہیں؟
- الف: نسیم حجازی
- ب: امانت لکھنوی
- ج: میر انیس
- د: قراۃ العین حیدر
الف: نسیم حجازی
علامہ محمد اقبال کے آخری نظم کون سی ہے؟
- الف: ابلیس کی مجلس شوریٰ
- ب: حضرت انسان
- ج: ایک آرزو
- د: عورت
ب: حضرت انسان
Urdu Grammar MCQs in PPSC
In this section, you will find the most repeated Urdu Grammar MCQs Questions with Answers for PPSC Test.
بین نواز کا معنیٰ ہے:ـــــــــــــــــــ
- الف: بین بنانے والا
- ب: بین بجانے والا
- ج: بین فروخت کرنے والا
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ب: بین بجانے والا
وہ نام جو پیار ، نفرت یا محبت سے پکارا جائے ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- الف: کنیت
- ب: تخلص
- ج: خطاب
- د: عرف
د: عرف
وصال کے متضاد کیا ہے؟
- الف: فرقت
- ب: ملاقات
- ج: بھیٹ
- د: ان میں سے کوئی نہیں
الف: فرقت
لفظ ‘سفر’ کا متضاد کیا ہے؟
- الف: مسافت
- ب: مسافرت
- ج: سیاحت
- د: حذر
د: حذر
شگوفہ چھوڑنا” ــــــــــــــــــــ ہے۔”
- الف: فعل مرکب
- ب: فعل ناقص
- ج: فعل لازم
- د: فعل متعدی
الف: فعل مرکب
اصغر کا متضاد کیا ہے؟
- الف: چھوٹا
- ب: بڑا
- ج: اکبر
- د: ادنیٰ
ج: اکبر
جم جم اور ریں ریں قواعد کی رو سے کیا ہی؟
- الف: اسم اشارہ
- ب: اسم علم
- ج: اسم ظرف زماں
- د: اسم صوت
د: اسم صوت
آڑے آنا کا مطلب ہےـــــــــــــــــــــــــــــ
- الف: مقابلہ کرنا
- ب: شرمندہ ہونا
- ج: رکاوٹ ڈالنا
- د: احساس ہونا
ب: شرمندہ ہونا
لفظ “فوج” کا جمع ہے ـــــــــــــــــــــ
- الف: فوجی
- ب: فوجیاں
- ج: افواج
- د:افوج
ج: افواج
نقش بَر آب ہونا ” کیا مطلب ہے؟”
- الف: مستقل
- ب: فانی
- ج: عارضی
- د: ب اور ج دونوں
ب اور ج
Conclusion:
All the above-mentioned are the Most Repeated Urdu MCQs in PPSC Tests and Exam. If you need more solved Urdu MCQs with Answers for your Urdu Test Online Preparation you can find them below.
More Urdu MCQs with Answers
Related Posts

Urdu Grammar MCQs Questions for Online Test Preparation

Urdu MCQs For ETEA Test Online Preparation

Fsc