Pak Study MCQs For ETEA PST|CT|SST|AT|TT|DM|PET|IT|Qari Test
Most important Pak Study MCQs for ETEA Test Online Preparation. If you have applied for ETEA and want to search latest Pakistan Studies MCQs Questions with Answers for ETEA PST Test, SST Test, CT, DM, PET, AT, TT, CT-IT, SST-Math Physics, SST Bio-Chemistry, SST IT. Below are the most Important and Repeated ETEA MCQs of the Pak Study in Urdu.

ایٹا ٹیسٹ کے لئے مطالعہ پاکستان کے سوالات بمع جوابات
If you need Solve PAK STUDY MCQs For NTS, FPSC, CSS, FTS, PMS, KPPSC, ETEA, PTS, ATS Test Online Preparation. All these Pakistan Study Multiple Choice Questions with Answers will help you in the above-mentioned test.
Pak Study MCQs for PST TT AT CT DM PET SST Test Preparation
(Pak Study MCQs in Urdu)
کسی قوم کی اجتماعی سوچ و فکر کو ــــــــــ کہتے ہیں۔
- الف: تھیوری
- ب: نظریہ
- ج: ارتقاء
- د: تعلیم
ب: نظریہ
آئین ــــــــــــــــــ کے مطابق اسلام کوپاکستان کا سرکاری مذہب قرار دیا گیا۔
- الف: 1956
- ب:1958
- ج: 1973
- د:1962
ج:1973
دو قومی نظریہ کے بانی ـــــــــ تھے۔
- الف: سر سید احمد خان
- ب: قائد اعظم محمد علی جناح
- ج: علامہ محمد اقبال
- د: چودھری رحمت علی
الف: سرسید احمد خان
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے ـــــــــــــ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔
- الف: سیاست
- ب: عربی
- ج: فارسی
- د: فلسفہ
د:فلسفہ
تھرـــــــــــــــــــــ کے مشہور صحرا ہے۔
- الف: افریقہ
- ب: انڈیا
- ج: امریکہ
- د: پاکستان
د: پاکستان
پاکستان کے معمار اول کسے کہتے ہیں ؟
- الف: علامہ محمد اقبال
- ب: قائداعظم
- ج: لیاقت علی خان
- د: سر سید احمد خان
د: سرسید احمد خان
- ابن بطوطہ کا تعلق ــــــــــ سے تھا۔
- ا:افغانستان
- ب:یمن
- ج: ایران
- د: مراکش
د: مراکش
حضرت شاہ ولی اللہ کا اصل نام ـــــــــــــــــ تھا۔
- ا: صلاح الدین
- ب: قطب الدین
- ج: سیف اللہ
- ج: عبدالرحیم
ب: قطب الدین
Solved Pak Studies MCQs: Questions and Answers
نہرو رپورٹ ـــــــــ میں کانگریس کے ایک رہنما موتی لال نہرو نے پیش کیا تھا۔
- ا: 1928
- ب: 1930
- ج: 1937
- د: 1945
ا: 1928
ــــــــــــــــــ کا آئین پاکستان کا صدارتی آئین تھا۔
- ا: 1973
- ب: 1956
- ج: 1962
- د: 1958
ج:1962
سن 1867 میں بنارس کے ہندؤں نے ـــــــــــــــــــ زبان کے خلاف تحریک شروع کی۔
- ا: ہندی
- ب: اردو
- ج: انگریزی
- د: بنگالی
ب: اردو
انڈین نیشنل کانگریس کب بنی؟
- ا: 1857 ء
- ب: 1880 ء
- ج: 1885 ء
- د: 1905 ء
ج: 1885 ء
قائد اعظم محمد علی جناح ــــــــــــــــ میں مسلم لیگ کے مستقل صدر بنے۔
- ا: 1905 ء
- ب: 1930 ء
- ج: 1931 ء
- د: 1934 ء
د: 1934 ء
یوم یکجہتی کشمیر ہر سال ــــــــــــــــ کو منایا جاتا ہے۔
- ا: 1 فروری
- ب: 5 فروری
- ج: 1 مئی
- د: 23 مارچ
ب: 5 فروری
شملہ کانفرنس ــــــــــــــــ میں ہوئی۔
- ا: 1940
- ب: 1941
- ج: 1942
- د: 1945
د: 1945
خواجہ فرید ـــــــــــــــ زبان کے مشہور شاعر ہے۔
- ا: سندھی
- ب: فارسی
- ج: پنجابی
- د: اردو
ج: پنجابی
Social Study MCQs for ETEA Test
قائد اعظم محمد علی جناح کے والد محترم کا نام کیاتھا؟
- ا: شیخ نور محمد
- ب: جناح پونجا
- ج: دیناوادیہ
- د: پونجا گولداس
ب: جناح پونجا
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کا اجلاس ــــــــــــ 1947 ء کو ہوا۔
- ا: 11 اگست
- ب: 12 اگست
- ج: 13 اگست
- د: 14 اگست
ا: 11 اگست
ذولفقار علی بھٹو نے 20 دسمبر ـــــــــــــــ کو حکومت سنبھالی ۔
- ا: 1969ء
- ب: 1971ء
- ج: 1973ء
- د: 1974ء
ب: 1971ء
آبادی کا عالمی دن ہر سال ـــــــــــ کو منایا جا تا ہے۔
- ا: 8 جون
- ب: 1 اپریل
- ج: 11 جولائی
- د: 16 ستمبر
ج: 11 جولائی
دنیا کا سب سے زیادہ خام تیل پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟
- ا: ایران
- ب: کویت
- ج: متحدہ عرب امارات
- د: سعودی عرب
د: سعودی عرب
کوہ ہمالیہ کے پہاڑ پاکستان کے ـــــــــــــ میں واقع ہیں ۔
- ا: جنوب
- ب: شمال
- ج: مشرق
- د: مغرب
ب: شمال
لمبے عرصے تک کسی علاقے کی مجموعی کفیت کو ـــــــــــــ کہتے ہیں۔
- ا: موسم
- ب: ماحول
- ج: آب و ہوا
- د: موسمیاتی تبدیلی
ج: آب و ہوا
ــــــــــــــــــ کے پہاڑ چترال ، اور شمالی علاقہ جات کے مغربی علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں۔
- ا: کوہ سلیمان
- ب: کوہ وزیر ستان
- ج: کوہ ہندوکش
- د: کوہ سفید
ج: کوہ ہندوکش
Pakistan Studies MCQs for ETEA
جب زیر زمین پانی سطح زمین کے قریب آتا ہے تو اس کوــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- ا: تھور
- ب: سیم
- ج: مرطوب
- د: نیم مرطوب
ب: سیم
ہر وہ چیز جو زمین کی ذرخیزی اور کارکردگی کو متاثر کرے ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- ا: آبی الودگی
- ب: فضائی الودگی
- ج: زمینی آلودگی
- د: صوتی آلودگی
ج: زمینی آلودگی
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- ا: 6 ستمبر 1947
- ب: 23 مارچ 1947
- ج: 9 نومبر 1947
- د: 12 مارچ 1949
د: 12 مارچ 1949
جنرل یحیٰ خان نے ـــــــــــــــــــ کا آئین منسوخ کیا تھا۔
- ا: 1956
- ب: 1958
- ج: 1962
- د: 1973
ج: 1962
لیاقت باغ کس شہر میں واقع ہے؟
- ا: لاہور
- ب: کراچی
- ج: کوئٹہ
- د: راولپنڈی
د: راولپنڈی
سقوط ڈھاکہ ـــــــــــــــــ کو ہوا۔
- ا: 16 دسمبر 1971
- ب: 1 مئی 1971
- ج: 12 جولائی 1971
- د: 14 اگست 1971
ا: 16 دسمبر 1971
پاکستان کے معاشی مسائل کو حل کرنے کے لئے ــــــــــــــــ نے 16 جون 1947 کو پاکستان فنڈ قائم کیا۔
- ا: نواب ذادہ لیاقت علی خان
- ب: چوہدری رحمت علی
- ج: قائد اعظم محمد علی جناح
- د: حفیظ جالندھری
ج: قائد اعظم محمد علی جناح
۔1970کے عام انتخابات کے نتائج کے مطابق مغربی پاکستان میں پیپلز پارٹی نے 138 میں سے ـــــــــــــــــــــــ نشستیں حاصل کیں۔
- ا: 130
- ب: 100
- ج: 80
- د: 87
د: 87
Pak Study Solved Questions with Answers
۔1941 کی مردم شماری کے مطابق کشمیر کی آبادی ــــــــ تھی ۔
- ا: 40 ہزار
- ب: 40 لاکھ
- ج: 4 لاکھ
- د: 50 لاکھ
ب: 40 لاکھ
پاکستان میں پہلا مارشل لاء ـــــــــــــــــ جنرل ایوب خان نے نافذ کیا۔
- ا: 7 اکتوبر 1955
- ب: 7 اکتوبر 1956
- ج: 7 اکتوبر 1957
- د: 7 اکتوبر 1958
د: 7 اکتوبر 1958
پاکستان کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو وزیر اعظم ـــــــــــــــ نے نافذ کیا۔
- ا: نواب ذادہ لیاقت علی خان
- ب: چودھری رحمت علی
- ج: جنرل یحیٰ خان
- د: ذولفقار علی بھٹو
ب: چودھری رحمت علی
آئین 1962 ـــــــــــــــــــ نے نافذ کیا تھا۔
- ا: جنرل یحیٰ خان
- ب: ایوب خان
- ج: جنرل ضیاء الحق
- د: سکندر مرزا
ب: ایوب خان
وہ قانون یا حکم نامہ جوـــــــــــــــــــــ کے طرف سے جاری کیا جائے آرڈیننس کہا جاتا ہے۔
- ا: صدر
- ب: سپیکر
- ج: چیف جسٹس
- د: وزیر اعلیٰ
الف: صدر
الیکشن 1970 میں شیخ مجیب الرحمن نے 169 میں سے کتنی نشستیں جیت لیں۔
- ا: 69
- ب: 100
- ج: 167
- د: 169
ج: 167
انگریزوں نے 1857 میں کس مغل بادشاہ کو قید کرکے مسلمانوں سے حکومت چھین لی۔
- ا: اورنگزیب عالمگیر
- ب: شاہ جہان
- ج: جلالدین
- د: بہادر شاہ ظفر
د: بہادر شاہ ظفر
محمد بن قاسم نے ـــــــــــــــــــ میں ہندوستان پر پہلا حملہ کیا۔
- ا: 702
- ب: 712
- ج: 722
- د: 732
ب: 712
Most Important Pak Study Repeated ETEA MCQs
پہلی جنگ عظیم ـــــــــــــــــــ میں شروع ہوئی۔
- ا: 1905
- ب: 1909
- ج: 1914
- د: 1920
ج: 1914
علامہ محمد اقبال نے ــــــــــــــــــــ میں آلہ آباد کے مقام پر الگ ریاست کا خواب پیش کیا
- ا: 1930
- ب: 1932
- ج: 1935
- د: 1944
ا:1930
دوسری جنگ عظیم کا اغاز ـــــــــــــــــــ میں ہوا۔
- ا: 1920ء
- ب: 1930ء
- ج: 1939ء
- د: 1944ء
ج: 1939ء
ہندوستان کا آخری وائسرائے کا نام کیاتھا؟
- ا: لارڈلارنس
- ب: مسٹر الگزنڈر
- ج: ہسٹورڈکرپس
- د: لارڈماونٹ بیٹن
د: لارڈ ماونٹ بیٹن
انگریزوں نے ہندوستان پر ــــــــــــــــــــ سے لیکر 1947 تک حکومت کی۔
- ا: 1857
- ب: 1888
- ج: 1890
- د: 1902
ا: 1857
شاھراہ ریشم پاکستان اور ـــــــــ کے درمیان سڑک کا نام ہے۔
- ا: ایران
- ب: افغانستان
- ج: چین
- د: تاجکستان
ج: چین
پاکستان انڈسٹریل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کب قائم ہوئی؟
- ا: 1947
- ب: 1948
- ج: 1949
- د: 1955
ج: 1949
جنرل ایوب خان نے” بنیادی جمہوریتوں کا نظام” اکتوبر ــــــــــــــــ میں رائج کیا۔
- ا: 1955
- ب: 1957
- ج: 1959
- د: 1961
ج: 1959
ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کس کو کہا جاتا ہے؟
- ا: سید امیر علی
- ب:محمد علی جوہر
- ج: سرآدم جی پیر بھائی
- د: قائد اعظم محمد علی جناح
د: قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان کا نام سب سے پہلے کس نے تجویز کیاتھا؟
- ا: مولانا ظفر علی خان
- ب: حفیظ جالندھری
- ج: چوہدری رحمت علی
- د: شبلی نعمانی
ج: چوہدری رحمت علی
More ETEA Test MCQs for PST Preparation
- Pakistan Study MCQs in Urdu
- English MCQs For ETEA | Most Repeated, Important, and Solved Questions
- Pedagogy MCQs For ETEA SST General Test KPK
- English Grammar and Composition MCQs With Answers
- General Science MCQs for PST Test NTS
- Urdu Grammar MCQs For PST Test |SST|CT|PET|DM|TT
- Everyday Science MCQs Questions and Answers
- Islamiat General Knowledge MCQs
- ETEA PST Test Current Affairs MCQs
- Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu
Related Posts

Pakistan Study MCQs in Urdu for ETEA, ATS, CTS, NTS, PTS Test
