Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu for ETEA | NTS|PPSC|CTS

In this post you will find Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu for the preparation of different jobs tests. All these solved MCQs of Pak study are important for ETEA Test, NTS, CTS, PTS, ATS, PPSC, KPPSC, FPSC, SPSC and BPSC Test Online Preparation. 

Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu

Below are the most important and repeated Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu for Pak Study Online Test Preparation. All these Pakistan Studies MCQs cover History, important personalities of Pakistan, Information about Pakistan and other related topics about Pakistan Study.

Pak Study MCQs in Urdu

قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلیم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟

  • الف: 1905
  • ب: 1913
  • ج: 1920
  • د:1930

ب:1913

پاکستان دنیا کے ـــــــــــــ خطے میں واقع ہے۔

  • الف: حاری
  • ب: نیم حاری 
  • ج: بری 
  • د: ان میں سے کوئی نہیں

ب: نیم حاری

سیاچن گلئیشر کی لمبائی کتنی کلو میٹرہے؟

  • الف:66
  • ب:78
  • ج: 100
  • د: 120

ب: 78

اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا ہے؟

  • الف: مولانا شبلی نعمانی 
  • ب: علامہ محمد اقبال 
  • ج: سر سید احمد خان
  • د:الطاف حسین حالی 

ج: سر سید احمد خان

چھانگا مانگا کا نگل پاکستان کی کس شہر میں واقع ہے؟

  • الف: کراچی 
  • ب: لاہور 
  • ج: مری
  • د: گلگت

ب: لاہور

کونسی علاقہ میں ہوائی الودگی سب سے زیادہ ہوتی ہے؟

  • الف: دیہی
  • ب: صنعتی
  • ج: ساحلی 
  • د: پہاڑی

ب: صنعتی

کس شخصیت نے سب سے پہلی قران مجید کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا؟

  • الف: حضرت مجد الف ثانی 
  • ب: مولانا مودودی 
  • ج: حضرت شاہ ولی اللہ 
  • د:مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری 

ج: حضرت شاہ ولی اللہ

سر سید احمد خان ــــــــــ میں وفات ہوئے۔

  • الف: 1898
  • ب:1860
  • ج:1875
  • د: 1881

الف:1898

حضرت شاہ ولی اللہ کہاں پیدا ہوئے؟

  • الف: دہلی 
  • ب: بخارا
  • ج: دمشق
  • د: مظفر نگر 

د: مظفر نگر

ایسٹ انڈیا کمپنی کا اجازت نامہ کس ملکہ نے دیا تھا؟

  • الف: ملکہ ویکٹوریہ 
  • ب: ملکہ الزبتھ
  • ج: ملکہ عینی 
  • د: ان می سے کوئی نہیں

ب: ملکہ الزبتھ

Pakistan Studies Solved MCQs in Urdu

کس وزیر اعظم نے پانچ نکاتی پروگرام کا اعلان کیا؟

  • الف: سکندر مرزا 
  • ب: جنرل ضیاء الحق 
  • ج: محمد خان جونیجو
  • د: ذولفقار علی بھٹو

ج: محمد خان جونیجو

ــــــــــــــــــ پہلی مرتبہ 6نومبر 1990 کو وزیر اعظم منتخب ہوئے؟

  • الف: محمد خان جونیجو 
  • ب: نواز شریف 
  • ب: بے نظیر بھٹو
  • د: ان میں سے کوئی نہیں

ب: بے نظیر بھٹو

برصغیر کے اختیارات کس کے پاس ہوتے تھے؟

  • الف: صدر 
  • ب: گورنر 
  • ج: وائسرائے
  • د:وزیر 

ج: وائسرائے

قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا اغاز کس وزیر اعظم نے کیا تھا؟

  • الف: ذولفقار علی بھٹو
  • ب: میاں محمد نواز شریف 
  • ج: ذولفقار علی بھٹو
  • د: شوکت عزیز

ب:میاں محمد نواز شریف

انگریزوں نے برصغیر پر کتنے سال حکومت کی؟

  • الف:70 سال 
  • ب: 80 سال 
  • ج: 90 سال 
  • د: 100 سال 

ج: 90 سال

ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد کب رکھی گئی؟

  • الف:1300
  • ب:1400
  • ج:1500
  • د:1600

د: 1600

پاک چین سرحدی معاہدہ کب طے پایا ؟

  • الف: 1947
  • ب:1949
  • ج:1950
  • د:1951

ج:1950

کے کل ممبرز کی تعدادــــــــــــــہیں OIC

  • الف: 45
  • ب:57
  • ج:71
  • د:80

ب: 57

Online Pakistan Study MCQs in Urdu

مسلہ کشمیر کو پہلی مرتبہ اقوام متحدہ میں کب پیش کیا گیا؟

  • الف: یکم جنوری 1948
  • ب: یکم اگست 1949
  • ج:یکم ستمبر 1952
  • د: یکم ستمبر 1965

الف: یکم جنوری 1948

پاکستان میں کاریز کے ذریعے آبپاشی کا نظام کس صوبہ میں رائج ہے؟

  • الف: خیبر پختونخواہ 
  • ب: پنجاب 
  • ج: سندھ
  • د: بلوچستان

د: بلوچستان

نگریز تاجروں کے تجارتی ادارے کا نام کیا تھا؟

  • الف: برٹش انڈیا کمپنی 
  • ب: اینگلو انڈیا کمپنی 
  • ج: ایسٹ انڈیا کمپنی 
  • د: انڈیا بزنس کمپنی 

ج: ایسٹ انڈیا کمپنی

سب سے آخری مغل بادشاہ کون تھے؟

  • الف: شاہ جہان 
  • ب: بہادر شاہ ظفر 
  • ج: اورنگزیب 
  • د: جہانگیر 

ب: بہادر شاہ ظفر

سی -آر فارمولا کس نے پیش کیا تھا؟

  • الف: مہاتما گاندھی 
  • ب: جواہر لال نہرو
  • ج: راج گوپال اچاریہ 
  • د: لارڈ میکالے

ج: راج گوپال اچاریہ

برصغیر کا پہلا وائسراے کون تھا؟

  • الف: لارڈ کینگ
  • ب: لارڈ ماونٹ بیٹن
  • ج: لارڈ ایٹلی 
  • د: لارڈ میکالے 

الف: لارڈ کینگ

قرار داد لاہور کس نے پیش کیا؟

  • الف: لیاقت علی خان 
  • ب: علامہ محمد اقبال 
  • ج: قائد اعظم 
  • د: مولوی فضل الحق

د: مولوی فغل الحق

I hope all these solved Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu will be helpful for your Pak Study Online Test Preparation. You can also find find more solved Pakistan Studies MCQs below. 

More Paksitan Studies MCQs

2 Comments

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *