Pakistan Study MCQs in Urdu for ETEA, ATS, CTS, NTS, PTS Test
If you have applied for different jobs and need Pakistan Study MCQs in Urdu for your Online Test Preparation. Here you will find most important and repeated Pak Study MCQs in Urdu for ETEA, NTS, ATS, CTS, PTS, FPSC, PPSC and KPPSC Test.

All these Pak study Multiple Choice Questions and Answers have been collected for different jobs test online preparation. You can easily prepare your Pakistan Study Test portion with the help of these Pakistan Study MCQs.
Most Repeated Pak Studies MCQs in Urdu
جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کا عہدہ کب سنبھالا؟
- الف:دسمبر 1971
- ب:ستمبر 1978
- ج:اپریل1972
- د:اگست 1976
ب:ستمبر 1978
دسمبر 1988 وزیر اعظم پاکستان ـــــــــــــــ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیا تھا۔
- الف:بے نظیر
- ب:محمد خان جونیجو
- ج:میاں محمد نواز شریف
- د:جنرل ضیاء الحق
الف: بے نظیر
اقتدار سنبھالنے کے بعد ضیاء الحق نے ـــــــــــــــــ دنوں میں نئے انتخابات کرانے کا وعدہ کیا۔
- الف: سو
- ب:ایک سو بیس
- ج: نوے
- د: ایک سو چالیس
ج: نوے
آئین 1973 کی تیاری کے لئے کتنے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی تھی؟
- الف:پندرہ
- ب: بیس
- ج:پچیس
- د: پچاس
ج:پچیس
پاکستان نے 28 مئی ــــــــــــــــــ کو ایٹمی دھماکے کئے۔
- الف:1992
- ب:1998
- ج:2001
- د:2008
ب:1998
پیپلز ورکس پروگرام کا اغاز کس وزیر اعظم کی دور میں شروع کیا گیا؟
الف: میاں محمد نواز شریف
ب:ذولفقار علی بھٹو
ج:بے نظیر بھٹو
د: یوسف رضا گیلانی
ج: بے نظیر بھٹو
گوادر کی بندرگاہ کس ملک کی تعاون سے تعمیر ہوئی؟
- الف:امریکہ
- ب: روس
- ج: سعودی عرب
- د: چین
د: چین
شملہ معاہدہ پاکستان اور ـــــــــــــــ کے درمیان ہوا۔
- الف: چین
- ب: ایران
- ج: بھارت
- د: افغانستان
ج: بھارت
پاکستان اور انڈیا کے درمیان سندھ طاس معاہدہ کب طے پایا؟
- الف:1955
- ب:1960
- ج:1965
- د:1970
ب: 1960
پاکستان 30 ستمبر ــــــــــــــــ کو اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- الف: 1947
- ب: 1951
- ج: 1956
- د: 1971
الف:1947
Most Repeated Pak Studies MCQs In Urdu
وسط ایشائی ریاستوں کی تعداد کتنی ہیں؟
- الف: چار
- ب: پانچ
- ج: نو
- د: بارہ
ب: پانچ
قازقستان ـــــــــــــــــکے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک ہے۔
- الف: آبادی
- ب: معدنیات
- ج: رقبہ
- د:تیل
ج: رقبہ
ہر ـــــــــــــــ سال بعدسربراہی کانفرنس منعقد کرتا ہے۔ OIC
- الف: تین
- ب:چار
- ج: چار
- د: پانچ
الف: تین
سر سید احمد خان کہاں پیدا ہوئے؟
- الف: لاہور
- ب: کراچی
- ج: دہلی
- د: ممبئی
ج: دہلی
سر علامہ محمد اقبال نے ــــــــــــــــ میں الہ آباد کے مقام پر صدارتی خطبہ پیش کیا تھا۔
- الف: 1928
- ب:1937
- ج: 1930
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ج: 1930
ہندوستان کے آخری وائسرائے کا نام کیا تھا؟
- الف: لارڈ ایٹلی
- ب: لارڈ میکالے
- ج: لارڈ ماونٹ بیٹن
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ج: لارڈ ماونٹ بیٹن
قائد اعظم محمد علی جناح نے کب مسلم لیگ میں شرکت کی؟
- الف: 1905
- ب: 1913
- ج: 1920
- د: 1930
ب: 1913
نانگا پربت کی چوٹی ــــــــــــــ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
- الف: کوہ سلیمان
- ب: کوہ ہندوکش
- ج: کوہ قراقرم
- د: کوہ ہمالیہ
د: کوہ ہمالیہ
کے -ٹو کی بلندی کتنی فُٹ ہے؟
- الف: 1200
- ب:5411
- ج: 8611
- د:9611
ج: 8611
جھیل ہامون مشخیل ـــــــــــــــ میں واقع ہے۔
- الف: کوہ ہندو کش
- ب: کوہ ہمالیہ
- ج: کوہ قراقرم
- د: سطح مرتفع بلوچستا ن
د: سطح مرتفع بلوچستان
Conclusion:
I hope all these Pakistan Study MCQs in Urdu will be helpful for your Online Test Preparation. If you want to explore more solved MCQs of Pakistan Study. You can find them below.
More Pakistan Study MCQs
Related Posts

Pakistan Studies MCQs With Answers in Urdu for ETEA | NTS|PPSC|CTS
