Urdu MCQs For ETEA Test Online Preparation
Urdu MCQs For ETEA Test Preparation
If you are looking to find the latest Urdu MCQs For ETEA Test Online Preparation. In this section, you will find Urdu MCQs with Answers.

All these Urdu Multiple Choice Questions are Important CT, PST, DM, AT, TT, PET, Qari, SST General, SST Science, PET, Lecturer, and other ETEA Online Test Preparation.
All these Urdu MCQs for ETEA cover Basics of Urdu Grammar, Urdu Literature, Urdu Poetry, Urdu Language History, and famous Urdu Poets.
سوالات اور جوابات (MCQs) اردو
جو نظم کسی بادشاہ ،وزیر یا دولت مند آدمی کی تعریف میں لکھی جائے اسے ـــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- الف: غزل
- ب: مرثیہ
- ج: پیروڈی
- د: قصیدہ
د: قصیدہ
اردو کی سب سے پہلی خاتون ناول نگار کا نام کیا تھا؟
الف: لطف النساء امتیاز
ب: ہاجرہ مسرور
ج: بانو قدسیہ
د: رشیدۃ النساء بیگم
ب: ہاجرہ مسرور
ازاد نظم کے بانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو تسلیم کیا جاتا ہے۔
- الف: میراجی
- ب: حفیظ ہوسشیار پوری
- ج: تصدق حسین خالد
- د: اختر الایمان
ج:تصدق حسین خالد
وہ اسم جو کسی شخص ،جگہ یا چیز کی طرف بطور اشارہ استعمال ہو ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- الف: اسم ضمیر
- ب: اسم اشارہ
- ج: اسم موصول
- د: اسم نکرہ
ب: اسم اشارہ
اردو میں چھوٹی بڑی بحروں کی کل تعداد ــــــــــــــــــ ہے۔
- الف: 100
- ب:120
- ج:30
- د: 150
الف:100
نظیر اکبر آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی؟
- الف: ناول نگاری
- ب: نظم نگاری
- ج: مزاح نگاری
- د: سفرنامے
ب:نظم نگاری
ابن مریم ــــــــــــــــــــــ کی کنیت ہے۔
- الف: حضرت عیسیٰؑ
- ب: حضرت موسیٰؑ
- ج: حضرت ابراہیمؑ
- د: حضرت داودؑ
الف: حضرت عیسیٰؑ
ہائیکو کا بانی ـــــــــــــ شاعر “باشو” ہے۔
- الف: فارسی
- ب:جاپانی
- ج: چینی
- د: ترکی
ب:جاپانی
وہ نظم جس میں صحابہ کرام رَضِيَ ٱللّٰهُ عَنْهُ کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں ـــــــــــــ کہلاتی ہے۔
- الف: مرثیہ
- ب: نعت
- ج: منقبت
- د: قصیدہ
ج:منقبت
دوگنا ، تگنا، چوگنا وغیرہ ـــــــــــــــــ ہیں ۔
- الف: اعداد ذاتی
- ب: اعداد ترتیبی
- ج: ادعداد ضعفی
- د: اعداد کسری
ج: اعداد ضعفی
رجز کا مقصد ـــــــــــــ کو جوش میں و جذبہ دلانا ہوتا ہے۔
- الف: ادیبوں
- ب: شاعر
- ج: مداحوں
- د: مجاہدین
د: مجاہدین
وہ نظم جس میں کسی دوست ،عزیز یا رہنما کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا جاےـــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- الف: مرثیہ
- ب: قصیدہ
- ج: مناجات
- د: معشر
الف: مرثیہ
نثر کا لغوی معنیٰ ہےـــــــــــــــــــــ
- الف: انوکھی چیز
- ب: دیکھنا
- ج: بکھیرنا
- د: بات
ج: بکھیرنا
رباعی سے مراد وہ صنف سخن ہے جو ـــــــــــــ مصرعوں پر مشتمل ہو۔
- الف: دو
- ب: چار
- ج: چھ
- د: آٹھ
ب:چار
اردو زبان کے پہلے ترائیلہ نگارـــــــــــــــــ ہیں۔
- الف: میر تقی میر
- ب: عطا محمد شعلہ
- ج:نذر محمد راد
- د: مزرا غالب
ب:عطا محمد شعلہ
مرثیہ عربی لفظ ــــــــــــــ سے مشتق ہے
- الف: راث
- ب: رِثا
- ج: مورث
- د: مارث
ب:رِثا
پنجاب میں اردو پہلی بار ـــــــــــــــــ میں شایع ہوئی۔
- الف: 1920
- ب:1925
- ج:1930
- د:1928
د: 1928
ــــــــــــ میں شاعر اپنے قلم کی خوب جولیانیاں دکھاتا ہے۔
- الف:مدح
- ب:دعا
- ج:تشبیب
- د:مرثیہ
الف:مدح
شاعری کی مشہور قسم “سانیٹ” ــــــــــــــ سے اردو میں آئی۔
- الف: مشرق
- ب:عربی
- ج: مغرب
- د:فارسی
ج:مغرب
شعر کا لغوی معنی ہےـــــــــــــــــ
- الف: بال
- ب:حسن
- ج: حالت
- د: وزن
ب: حسن
لفظ قافیہ کا مطلب ہےـــــــــــــــ
- الف: آگے آنے وال
- ب: پیچھے آنے والا
- ج: درمیان میں آنے والا
- د: آخر میں آنے والا
ب:پیچھے آنے والا
شعر کی ایک سطر یا تکڑے کو ــــــــــــ کہتے ہیں۔
- الف: مقطع
- ب: ملطع
- ج:بیت
- د:مصرع
د: مصرع
کسی شعر کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بحر کو کے مطابق ناپنے کو ــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
- الف: قافیہ
- ب: ردیف
- ج: تقطیع
- د: مطلع
ج: تقطیع
ــــــــــــــــــ غزل کے ایسے شعر کو کہتے ہیں جو نہ ملطع ہو اور نہ مقطع
- الف: آورد
- ب: ییت
- ج: مصرع
- د: مطلع
ب: بیت
میں، وہ ،تم، اس، ہم وغیرہ جیسے الفاظ ـــــــــــــ کہلاتی ہیں۔
- الف: اسم ضمیر
- ب: اسم علم
- د: اسم اشارہ
- ج: اسم معرفہ
الف: اسم ضمیر
وہ نظم جس میں قافیہ اور ردیف نہیں ہوتی ـــــــــــــ کہلاتی ہے۔
- الف: آزاد نظم
- ب: پابند نظم
- ج: نظم معریٰ
- د: سانیٹ
الف: آزاد نظم
پیروڈی کا لفظ ــــــــــــــــ سے نکلا ہے۔
- الف: پیروڈیا
- ب: پریڈ
- ج: پائیرڈ
- د: پرڈ
الف: پیرڈیا
More Urdu MCQs for Online Test Preparation
Related Posts

Urdu MCQs For PST Test | ETEA| SST, CT, PET, DM, AT, TT, SST, IT

Urdu MCQs with Answers for ETEA, NTS, KPPS Test Preparation
